دماغ کو ری سیٹ کرنے کے سائنسی طریقے: برن آؤٹ سے نجات کیسے ممکن ہے؟ (PART 3)

        


اگر تھکن آپ کے جسم میں نہیں—

آپ کی روح میں گھر کر چکی ہے،
تو یہ حصّہ آپ کے لیے نجات کا دروازہ ہے۔




1️⃣ Niksen Therapy — کچھ نہ کرنے کی طاقت



دن میں 10–15 منٹ…
نہ موبائل، نہ سوچ، نہ کتاب۔

بس پرسکون بیٹھ جائیں۔

یہی وقت دماغ کے Default Mode Network کو ری چارج کرتا ہے۔


2️⃣ Information Fasting — ذہنی پرہیز

آپ رات 9 کے بعد
یا صبح 10 سے پہلے
خبریں، سیاسی بحث، منفی ویڈیوز نہ دیکھیں۔

جتنا کم کچرا دماغ میں جائے گا—
اتنا کم ذہنی تعفن پیدا ہوگا۔


3️⃣ نیند کی روشنی — Light Hygiene

اسکرین سے ایک گھنٹہ پہلے دور۔
Blue light filter لازمی۔
سونے سے پہلے بورنگ کام کریں—
بوریت نیند کا بہترین دو دراز ہے۔


4️⃣ Grounding — مٹی سے رابطہ

ہفتے میں ایک بار
گھاس یا مٹی پر ننگے پاؤں چلیں۔
Cortisol کم ہوتا ہے، ذہن پرسکون ہوتا ہے۔


5️⃣ Boundaries — “نہیں” کہنا سیکھیں

ہر دعوت، ہر کال، ہر بحث ضروری نہیں ہوتی۔
اپنی mental energy کی حفاظت کریں۔

کیونکہ یاد رکھیں:

آپ Human Doing نہیں—Human Being ہیں۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !