محروم کون ھے

محروم کون ھے!



 محروم وہ ھے!
 جسے علم ھو کہ اشراق/چاشت کا وقت تقریباً 6 گھنٹے ھے اور وہ 2 رکعتیں نہ پڑھ سکے جو کہ انسانی جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ ھیں
 محروم وہ ھے!
 جسے علم ھو کہ رات تقریباً 11 گھنٹوں کی ھے اور وہ تھجّدکی ۲ رکعت بھی نہ پڑھ سکے جس میں تقریبا 5 منٹ لگتے ہیں
 محروم وہ ھے!
 جسے علم ھو کہ دن اور رات میں 24 گھنٹے ھوتے ھیں اور وہ قرآن کریم کے ایک رکوع کی بھی تلاوت نہ کر سکے جس میں محض ۲ منٹ لگتے ہیں
 یقیناً محروم وہ ھے! جسے علم ھو کہ زبان تھکتی نہیں اور وہ دن بھر میں بالکل بھی الله کريم کا ذکر نہ کرے
 یقیناً محروم وہ ہے جس کو درود شریف پڑھنے کی توفیق ہی نہ ملے
 أستغفر الله ربّی من کلِّ ذنبٍ وّ أتوب إليه

 اور اسی طرح زندگی گزر رھی ھے اور ہم اپنے آپ سے غافل ھیں اور اپنے وقت کو ضائع کرتے جا رھے ھیں
 یا اَلله کريم! ھم ان محرومیوں سے تیری پناہ مانگتے ھیں ی
ا اَلله کريم! ان سنتوں کی یاد دھانی ھمارے لئے، ھمارے والدین کے لیے اور جو اس یاد دہانی کو عام کرے، ان سب کے لیے قیامت تک صدقہ جاریہ بنا دے
 اللّہ پاک ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے
 لا حول ولاقوۃ الاباللہ 
 آمین ثم آمین ، یارب العالمین